۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیبائی اور جمال کے چاہنے والوں کے لئے اہم نکتہ کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "حياة الإمام على الهادى" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

إِنَّ اللّه َ يُحِبُّ الجَمالَ وَ التَّجَمُّلَ وَ يَـكْرَهُ البُؤْسَ وَ البائِسَ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ حسن و جمال اور آراستگی کو پسند کرتا ہے اور کثیف اور کثافت کو پسند نہیں کرتا۔

حياة الإمام على الهادى، ص 153

تبصرہ ارسال

You are replying to: .